31 جولائی 2015 - 14:17
تصویری رپورٹ/ ڈاکٹروں کی عالمی کانفرنس میں رہبر انقلاب کے مغربی جوانوں کے نام لکھے گئے خط کی قرائت

ابنا: مشہد مقدس میں ڈاکٹروں کی عالمی کانفرنس کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کے یورپی جوانوں کے نام لکھے گئے خط کے موضوع پر ایک تخصصی نشست کا انعقاد کیا گیا۔